وجئے واڑہ22اکتوبر(یواین آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے آندھراپردیش تنظیم نو قانون میں کئے گئے تمام وعدوں کو پوراکرنے کی یقین دہانی کروائی۔
right;">انہوں نے اودنڈارایاپالم گاوں میں آندھراپردیش کے نئے دارالحکومت امراوتی کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عوام سے کہاکہ مرکزی حکومت ریاست کی ترقی کے سفر میں ان کے ساتھ کھڑی ہے۔